اسد مجید خان سیکرٹری خارجہ

اسد مجید خان کو نیا سیکرٹری خارجہ تعینات

ویب ڈیسک :اسد مجید خان کو نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا،تعیناتی کی تصدیق ترجمان دفترخارجہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کر دی ۔اسد مجید خان کو نیا سیکرٹری خارجہ تعینات کر دیا گیا ہے، ترجمان دفترخارجہ کے مطابق اسد مجید خان فی الوقت بطور سفیر بیلجئیم ، یورپی یونین اور لکسمبرگ خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چینی کمپنیوں نے دیامر بھاشا ڈیم پر بھی کام روک دیا