خیبر پختونخوا زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے گہرائی 94کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کے شمال مغربی اسمار سے 29 کلومیٹر دور تھا۔

مزید دیکھیں :   رواں سال پشاور میں خود کش حملے کا پہلا واقعہ