بلدیاتی نمائندوں کواعزازیہ دینے کی منظوری

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کو اعزازیہ ادائیگی کی منظوری دے دی گئی۔ میئرز اور چیئرمین کو حلف اٹھانے کے دن سے اب تک 9 ماہ کے بقایا جات ادا کیے جائینگے۔ میئر کی تنخواہ 30، اور وی سی این سی چیئرمین کو 20 ہزار ماہانہ ملیں گے۔اعلامیہ کے مطابق میئر اور چیئرمینوں کے جیل جانے پر اعزازیہ منسوخ ہو گا۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش