لنڈی کوتل کنٹینر

لنڈی کوتل: کنٹینر الٹنے سے 3افراد جاں بحق ، متعدد زخمی

ویب ڈیسک :لنڈی کوتل طورخم زیروپوائنٹ پر کنٹینر الٹ گئی،کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ، کنٹینر پاکستان سے افغانستان جارہاتھا، حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا، کنٹینرکے نیچے پھنس جانیوالوں کو ریسکیو کیا جارہاہے، تین لاشوں اور تین زخمیوں کو لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی