حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی، اپنے لیے سیاسی قبر کھودے گی

حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی، اپنے لیے سیاسی قبر کھودے گی

ویب ڈیسک :سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے گی، حکومت کا پاں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل انتخابات ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی.
اپنے لیے سیاسی قبر کھودے گی، نوازشریف کو بھی بلا لیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے، عمران خان اکیلا تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کو پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش