این آر او عمران خان

این آر او ٹو اور بھی شرمناک ہے،عمران خان

ویب ڈیسک : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عمران کان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ این آر او ٹو اور بھی شرمناک ہے،1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو استثنی دیا جارہا ہے، دن دیہاڑے ڈکیتی، این آر او ون اس قوم کو مہنگا پڑا، خاندانوں اور ساتھیوں کی لوٹ مار نے 10 سال میں قرض 4 گنا بڑھا دیا۔

مزید پڑھیں:  پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان