چاند خانہ کعبہ کے اوپر

آج منگل کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔

ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابوزھرا چاند کعبہ کے عین اوپر مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق 8 بجکر 6 منٹ پر ہوگا۔ ماہر فلکیات چاند کو بدھ کا سورج طلوع ہونے تک دیکھا جاسکے گا۔

مزید پڑھیں:  دوران عدت نکاح کیس کی سماعت بغیر کارروائی 6 اپریل تک ملتوی

چاند کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے اس وقت کے اعتبار سے کہیں سے بھی کعبہ کی سمت کا درست تعین کیا جاسکتا ماہر فلکیات
مکہ کے قریبی شہروں کے لیے کعبہ کی سمت کا تعین کرنا مفید نہیں ہوگا جن میں جدہ ، طائف اور عسفان وغیرہ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پوری قوم چینی بھائیوں کیساتھ کھڑی ہے،پاک فوج