اداکارہ ہانیہ عامر اور فرحان سعید کی '' نچ پنجابن '' پر پرفارمنس وائرل

اداکارہ ہانیہ عامر اور فرحان سعید کی ” نچ پنجابن ” پر پرفارمنس وائرل

ویب ڈیسک :پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار فرحان سعید کی ابرار الحق کے ہٹ گانے ” نچ پنجابن ”پر پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ابرابر الحق فین کلب کے اکائونٹ سے ایک ایوارڈ شو کی تقریب کی ویڈیو شیئر کی گئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار فرحان سعید کو معروف گلوکار ابرار الحق کے گانے نچ پنجابن پر ایک ساتھ سٹیج پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید بارش سے124فیڈرز ٹرپ ،پشاور سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی ترسیل متاثر