طورخم بارڈر پاکستان اسلحہ سمگل

طورخم بارڈر پر افغانستان سے پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

کسٹم حکام نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والا ٹرک سے اسلحہ برآمد کر لیا ،کاروائی میں 16 عدد M4 بندوقیں اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد، کاروائی کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ، مزید تفتیش جاری ، طورخم بارڈر پر افغانستان سے انے والے گاڑیوں کی چیکنگ مزید سخت کر دی گئی –

مزید پڑھیں:  بجلی چوری اور کنڈا مافیا کیخلاف کھیرا مزید تنگ، 1471 ملزمان گرفتار