بھارت آسمانی بجلی ے 907 ہلاکتیں

بھارت میں رواں برس آسمانی بجلی گرنے سے 907 ہلاکتیں

ویب ڈیسک: بھارت میں اس سال آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 907 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت کی وزارت سائنس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2022 میں ہندوستان میں تباہ کن موسمی واقعات کی کم از کم 907 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔
حکومتی اعدادوشمار کے مطابق بھارت میں بجلی گرنے سے گزشتہ سال 640 اور 2020 میں 240 افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق گرج چمک کے ساتھ طوفانوں کی تعداد پانچ گنا ساضافے کے ساتھ 240 ہو گئی۔ آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 111 گنا زیادہ اضافہ ہوا، جس کی زد میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 907 ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب، اہم امور پر بحث کی جائیگی