پشاور :مہنگائی کنٹرول کرنے میں متعلقہ اداروں کو ناکامی کا سامنا

پشاور :مہنگائی کنٹرول کرنے میں متعلقہ اداروں کو ناکامی کا سامنا

پشاور:ضلعی انتظامیہ،پرائس کنٹرول کمیٹی سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ کراسکے ۔شہر میں دوکانداروں نے سرکاری نرخ نامے آویزاں کرنا ترک کردیا۔ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی فقط سوشل میڈیا تک محدودرہ گئی ہے ۔
اشیا خوردونوش کی قیمتیں آسمان تک پہنچائی گئی ہیں۔شہر کے تمام بازاروں میں دوکانداروں نے من مانے نرخ مقرر کئے ہیں۔دودھ کی قیمت 120 کی بجائے 200 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔سبزیاں بھی قوت خرید سے باہر،چنے کی دال فی کلو 350 تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں:  سندھ کابینہ کے مزید 8 وزراء کی حلف برداری آج ہوگی