شمالی علاقوں میں شدید برفباری

شمالی علاقوں میں شدید برفباری، نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف

ویب ڈیسک :پاکستان کے شمالی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی ہے۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے بعد چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہینانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی جاچکی ہے جبکہ بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر بھی ہلکی برفباری ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں فوری جنگ بندی کا وقت آ گیا ہے،اسحاق ڈار