نواز شریف نیک نیتی

نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ،نواز شریف

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی کی معذرت پر تبصرہ کردیا۔ ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ اللہ ہمیں سرخرو کر رہا ہے، نیک نیتی کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ تھی۔

مزید پڑھیں:  فلسطینی جدوجہد کے دفاع اور مظلوم فلسطینی عوام کی آواز بنوں گا، ایردوان