پلاسٹک سے بنے گیس سلنڈز

پشاور ، ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ،پلاسٹک سے بنے گیس سلنڈز ضبط

ویب ڈیسک :پشاور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیاں،پلاسٹک سے بنے گیس سلنڈز ضبط کر لیا گیا،جی ایم سوئی گیس کے مطابق شہری پلاسٹک بیگ سلنڈز کے استعمال میں احتیاط کریں، پلاسٹک بیگ سلنڈز سے آگ لگنے اور حادثات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، مستورات کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی