ترک حکومت کاماہانہ اجرت

ترک حکومت کاماہانہ اجرت میں غیرمعمولی اضافہ

ویب ڈیسک :ترکیہ کی حکومت نے مہنگائی سے تنگ عوام کو نئے سال کا شاندار تحفہ دیتے ہوئے ملازمین کی کم سے کم ماہانہ اجرت میں غیر معمولی اضافہ کر دیا۔ترک صدارتی حکام کے مطابق جنوری 2023 سے ملازمین کی کم سے کم اجرت میں 55 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ماہانہ اجرت میں تازہ ترین اضافے کے بعد ترکیہ میں ملازمین کی کم سے کم ماہانہ اجرت 8 ہزار 506 لیرا(ایک لاکھ3ہزار سے زائد پاکستانی روپے)ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں:  ضمنی انتخابات، ن لیگ کی واضح برتری، شہباز شریف کی مبارکباد