کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کا حکم

کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کا حکم

رسول کریم علیہ السلام کھانے کے بعد خود بھی ہاتھ دھوتے تھے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے تھے،ابودائود،ترمذی اور ابن ماجہ میں حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت مذکور ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:” جو اس حال میں سو گیا کہ اس کے ہاتھ میں چکناہٹ لگی رہ گئی اور اس نے ہاتھ نہیں دھوئے،پھر کسی(نقصان دہ) چیز نے اس کو نقصان پہنچا دیا تو وہ اپنے آپ کو ہی ملامت کرے”۔(نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کھانا اور پینا)

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی