انتخابی شیڈول

ملک میں اہم سیاست شروع ہوگئی ہے،100دن میں انتخابی شیڈول آئے گا،شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں اب اہم سیاست شروع ہوگئی ہے، 15جنوری سے15اپریل اہم ہیں100دن میں انتخابی شیڈول آئے گا۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اپنےٹویٹ میں کہا ہے کہ 15جنوری سے15اپریل اہم ہیں100دن میں انتخابی شیڈول آئے گا پنجاب کے بعد کے پی کے اسمبلی تحلیل ہوگی،پھرسندھ اسمبلی سےممبر واپس اورقومی اسمبلی سے استعفے منظورکرائیں گے۔ الیکشن ناگزیر ہیں، ملک میں اہم سیاست شروع ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  رعایت ختم، گیس صارفین کیلئَے یکساں ریٹ مقرر