قومی اسمبلی کے استعفے

پی ٹی آئی کےمزید35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

ویب ڈیسک:اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظورکرلیے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی منظوری کےنقول الیکشن کمیشن کو بھجوادی۔ الیکشن کمیشن مزید کارروائی کرکے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرےگا۔
واضح رہے 17 جنوری کو سپیکر نے پی ٹی آئی کے 35ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری دی تھی، پی ٹی آئی کے مستعفی ہونے والے ارکان کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ججز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مشترکہ ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہ