ایل پی جی قیمت

شمالی علاقوں میں ایل پی جی قیمت 300 روپے کلو ہوگئی

ویب ڈیسک : ملک میں جاری معاشی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔اس کے نتیجے میں شمالی علاقوں میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت300روپے ہو گئی۔ ملک میں قدرتی گیس کی کمی اور سردی کی شدت سے ایل پی جی من مانی قیمت پر فروخت کی جارہی ہے جبکہ متعلقہ ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج کا ایران کے 99فیصد ڈرون اور میزائل تباہ کرنے کادعویٰ