پشاور: وزیراعلی نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس کے تمام کاونٹرز کو موقع پر چیک کیا اور مختلف عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی نے لوگوں کے مسائل موقع پرسنے اور ان کے حل کےلئے موقع پر ہدایت بھی جاری کئے۔وزیراعلی نےعوامی سہولیات کا موقع پر جائزہ لیا۔عوام کو تمام تر خدمات کی فراہمی میں آسانی پیدا کی جائےوزیراعلی.
