پاکستانی ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی

پاکستانی ویمنز ٹیم دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے ہوبارٹ پہنچ گئی

دورہ آسڑیلیا پر موجود پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم میزبان ٹیم کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کھیلنے کیلئے ہوبارٹ پہنچ گئی ہے، پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا، یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے شکست دیکر ایک صفر کی برتری حاصل کرلی تھی، اس سے قبل ہونے والے تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھی پاکستان کی ویمنز ٹیم کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید پڑھیں:  ویسٹ انڈیز کیخلاف کھلاڑی پلان کے مطابق نہ کھیل سکے، ہیڈ کوچ