اسلام آباد ہائی کورٹ : اسلامی نظریاتی کونسل مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف درخواست پر سماعت، جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا. پاکستان یونائٹیڈکرسچین موومنٹ اورسنٹرفاررول آف لا نے درخواست دائرکررکھی ہے. عیسائی مذہب میں شراب ممنوع ہے مذہب کے نام اجازت پرپابندی لگائی جائے،درخواست میں موقف.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments