پشاور میں خود کش حملے

رواں سال پشاور میں خود کش حملے کا پہلا واقعہ

ویب ڈیسک: رواں سال پشاور میں خود کش حملے کا یہ پہلا واقعہ رونما ہوا ہے، اس سے قبل جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا تھا جبکہ تھانہ سربند پر عسکریت پسندوں کے حملے میں ڈی ایس پی سردار حسین سمیت3 اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک صوبہ بھر میں 14پولیس اہلکار حملوں میں زندگی کی بازی ہار چکے ہیں تاہم پشاور پولیس لائنز کے واقعہ نے پورے پشاور کوایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چینی قافلہ پر خودکش حملہ، گاڑی بم پروف نہیں تھی، فرانزک رپورٹ