ڈالر کی قدر میں اضافے

ڈالر275روپے تک پہنچ گیا،3روزکے دوران41روپے مہنگاہوچکا

ویب ڈیسک:پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو گیاہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کا بھائو 269روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کا ریٹ 6 روپے بڑھ کر 275 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان، فیصلہ آج ہوگا