بیرسٹر شہزاد ی اٹارنی جنرل

بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

وفاقی حکومت نے بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل تعینات کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دے دی۔
ویب ڈیسک: ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منصور عثمان اعوان کے عہدہ نہ سنبھالنے کے باعث بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کی منظوری دی۔
صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 100 اور رولز آف بزنس کے تحت دی، شہزاد عطا الہٰی سپریم کورٹ میں سینئر وکیل کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوئی ایمنسٹی سکیم نہیں ،ٹیکس دینا پڑیگا:وفاقی وزیر خزانہ