پشاور( داود خان )پروفیسر بشیر احمد کے قتل میں ملوث ملزم شیر محمد کو کرک کے گاں بدین خیل سے گرفتار کر لیا گیا،پروفیسر بشیر احمد اسلامیہ کالج پشاور میں لیکچرر تھے۔پروفیسر بشیر احمد کو اسلامیہ کالج پشاور میں گزشتہ روز قتل کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments