اتحاد سٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپیئن لیگ کے میچ میں مانچسٹر سٹی نے لیپزگ کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔ مانچسٹر سٹی کی جیت میں مایہ۔ناز فٹ بالر ایرلنگ ہالینڈ نے نمایاں کردار ادا کیا جن کی طرف سے پانچ گول کے سکور نے میچ کو یکطرفہ بنا دیا۔ پوائنٹس ٹیبل ہے ایگریگیٹ کی بنیاد پر مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
