قتل کی سازش

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا۔
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ توشہ خانہ کیس میں وہ بری ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا حکومت کو پتا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے پھر بھی ان کی سکیورٹی کا انتظام نہیں کیا جارہا۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنے قتل کی سازش بنانے والوں کا محاسبہ کریں گے.

مزید پڑھیں:  تخت بھائی میں شدید بارش، نکاس آب کا نظام درہم برہم