زلمے خلیل زاد

لگتاہے عمران کوریاست دشمن قراردینے کافیصلہ ہوچکا،زلمے خلیل زاد

ویب ڈیسک:سابق امریکی سفیرزلمے خلیل زادنے پاکستان کی سیاسی صورتحال پرنتائج سے خبردارکردیا۔زلمے خلیل زادنے اپنی ٹویٹس میں کہا ہے کہ لگتاہے عمران کوریاست دشمن قراردینے کافیصلہ ہوچکا،حکومت بظاہرتحریک انصاف پرپابندی لگانے اورعدالتوں کے ذریعے عمران خان کونااہل قراردینے جارہی ہے،انہوں نے خبردارکیا کہ ایسے اقدامات سے پاکستان مزیدبحران کاشکارہوجائے گا
سیاسی دشمنی اورتشددبڑھے گا،خلیل زادنے یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف سے قرضہ ملے گایانہیں لیکن بعض ممالک نے پاکستان میں طے شدہ سرمایہ کاری بھی معطل کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد