ایبٹ آباد: کھدائی کے دوران کان بیٹھ گئی، دو مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران ایک کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک:ایبٹ آباد میں کھدائی کے دوران سوپ سٹون کی کان بیٹھ جانے کے باعث 2 مزدور جاں بحق جبکہ تین مزدور شدید زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے شیروان بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون کی کان بیٹھنے سے ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہو گئے، جبکہ تین شدید زخمی ہوئے ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا