ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ چارجز

ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے خریداری پر چارجز میں کمی

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری پر مر چنٹ چارجز کم کر دیئے ہیں سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ ۔ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز سے خریداری کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیٹ بینک نے مرچنٹ ڈسکاونٹ ریٹ کی حد ختم کر دی ہے اب مرچنٹس بینکوں کے ساتھ1.5فیصد سے کم شرح پر بات چیت کر سکتے ہیں سٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق سٹیٹ بینک نے کریڈٹ کارڈز پر انٹر چینج ای امبرسمنٹ فیس کی شرح کم کر کے0.7فیصد اورکریڈٹ کارڈز کیلئے 0.2فیصد مقررکر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان