عاصم منیر چین پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر 4 روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر چین گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین کا دورہ دو طرفہ فوجی تعلقات بڑھانے کے لیے ہے۔

مزید دیکھیں :   بچی قتل کیس، ملزمہ نے کمسن نند کو مدرسہ سے لا کر قتل کیا