پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش پہنچ گئی

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل دوپہر میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم کی قیادت سعد بیگ کر رہے ہیں۔ پاکستان اندر 19 اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان 30 اپریل سے 17 مئی تک ایک چار روزہ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا