پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش میں میں ٹریننگ سیشن

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے ظہور احمد چوہدری چٹوگرام میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ ٹیم نے ٹرینر یاسر ملک کی نگرانی میں فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کل صبح نیٹ سیشن کا آغاز کریں گی۔پاکستان انڈر 19 اور بنگلہ دیش 19 کے مابین سیریز کا آغاز 30 اپریل سے چار روزہ میچ سے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا