83326da1 b0c3 4cce b612 23a8047c4d77

مزید 3500کورونا ٹیسٹنگ کٹس صوبائی محکمہ صحت کے حوالے

پشاور: پی ڈی ایم اے نے مزید 35000 کورونا ٹیسٹنگ کٹس محکمہ صحت کے حوالے کردئیے.این ڈی ایم اے کے تعاون سے موصول شدہ ٹیسٹنگ کٹس سے35000مر یضوں کے ٹیسٹ ہونگے. 2جدیداٹومیٹک پولیمریز چین ری ایکشن مشینیں پی سی آر محکمہ صحت کے سپرد کی گئیں.اٹومیٹک پی سی آرمشینن بنیادی فیچرز کے ساتھ لیبارٹری کے عملے کوانفیکشن سیبھی بچائیگی .فرنٹ لائن مینجمنٹ اور ورکرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بی ایچ یو کی چھت گر گئی، بچوں سمیت 5 افراد زخمی، ہسپتال منتقل