ون ڈے میچ میں 5 وکٹیں لینے والے بولرز

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچ کے دوران 5 وکٹیں لینے والے بولرز کی تعداد 5 ہے جس میں چار پاکستانی اور ایک زمبابوین بولر شامل ہیں۔ سب سے پہلے ثقلین مشتاق نے 2000 میں یہ کارنامہ سرانجام دیا اور 20 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 2020 میں شاہین شاہ آفریدی نے 40 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اسی سال افتخار احمد نے 49 اور محمد حسنین نے 26 رنز دے کر 5,5 کھلاڑی آؤٹ کئے جبکہ اسی سال زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی نے 49 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین آج پہلا ٹاکرا ہوگا