اسلام اباد : معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کو واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز 18 مئی کو ووہان روانہ ہوگی, 4 پروازوں کے ذریعے ایک ہزار سے زائد پاکستانی طلبا واپس پہنچیں گے،
پی آئی ے کی 4 خصوصی پروازوں کے ذریعے 1 ہزار سے زائد پاکستانی طلبا کو وطن واپس لایا جائے گا، پی آئی اے کی پہلی خصوصی پرواز 18 مئی کو وہان کے لیے روانہ ہوگی۔