سونا تولہ فی تولہ قیمت

سونا2لاکھ26ہزار900روپے تولہ تک پہنچ گیا

ویب ڈیسک:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 1400روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 900روپے ہوگئی ہے جو پاکستان کی تاریخ میں اب تک کی بلند ترین قیمت ہے۔اس کے علاوہ 10گرام سونے کا بھائو 1200 روپے اضافے سے 194530 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھائو 5 ڈالر اضافے سے 2022 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبہ بھر میں انسداد سمگلنگ کی کاروائیاں، 104 جرائم پیشہ افراد گرفتار