سابق وزیر اعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز نےگرفتار کر لیا
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نیب نے احاطہ عدالت سے القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا۔
