لیسیسٹر سٹی ایونٹ سے باہر

2016 میں پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ جیتنے والی ٹیم لیسیسٹر سٹی ایونٹ سے باہر

لیسیسٹر سٹی پریمیئر لیگ کے رواں سیزن میں خراب کارکردگی کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ تین مختلف منیجرز کی تبدیلی، کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی اور میدان میں اچھا کھیل نہ پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو اتارنے جیسے غلطیوں کے باعث لیسیسٹر رواں سیزن میں اپنے 38 لیگ میچوں میں سے 22 ہار گئے۔ یہ ایک ایسی ٹیم کے زوال کی کہانی ہے جس نے 2016 میں پریمیئر لیگ اور FA کپ جیت کر فٹبال کی دنیا کو چونکا دیا۔ برینڈن راجرز نے فروری 2019 میں سیلٹک سے شمولیت اختیار کرنے کے بعد مینیجر کی حیثیت سے شاندار کام کیا تھا، جس سے کلب کو دو سال بعد ڈومیسٹک کپ میں کامیابی ملی اور کمیونٹی شیلڈ بھی حاصل کی۔ تاہم اس کے بعد کئی منیجرز کی تبدیلی اور غلط فیصلوں نے ٹیم کی کارکردگی پر نہایت برا اثر ڈالا۔

مزید پڑھیں:  ٹی 20 سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹاکرا کل ہوگا