شہروز سبزواری اور صدف کنول

شہروز سبزواری اور صدف کنول کا عید فوٹو شوٹ

شہروز سبزواری اور صدف کنول شوبز انڈسٹری کی ایک شاندار جوڑی ہیں جنہیں لاکھوں مداح پسند کرتے ہیں۔ صدف کنول ایک خوبصورت فیشن ماڈل ہیں اور وہ ان دنوں مختلف فوٹو شوٹ کروا رہی ہیں۔ دونوں نے آنے والی عید کے لیے ایک برینڈ کا فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس سے قبل شہروز سبزواری اور صدف کنول کا عید الفطر پر کرایا گیا فوٹوشوٹ بھی وائرل ہوا تھا اور مداحوں نے اسے پسند کیا تھا۔ سفینہ بہروز بھی فیملی فوٹو شوٹ کا حصہ تھیں۔