ویب ڈیسک:حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 8روپے کمی کیساتھ 262 روپے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت 5روپے فی لٹر کمی کے ساتھ 253روپے فی لٹر ہوگئی۔
