ایل پی جی کی قیمت

ایل پی جی کی قیمت میں37 روپے کی کمی

ویب ڈیسک: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں37 روپے کی بڑی کمی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز طور پر بڑی کمی آئی ہے، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں37 روپے فی کلو کمی کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ملک بھر میں امپورٹ اور لوکل ایل پی جی کی قیمت 197 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 438 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 1686 روپے کمی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی افواج کی مغازی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 18 فلسطینی شہید