Screen Shot 2020 05 11 at 2.42.06 PM

15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں- پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا

پشاور: پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا کی پریس کانفرنس،پی ای سی اراکین کا کہنا تھا کہ متفقہ فیصلہ کیا ہے, 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں, ہر حال میں یکم جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کیا جائے, اگر مطالبہ نہ مانا گیا تو 15 جون کو تعلیمی ادارے کھول دینگے, چھوٹے نجی تعلیمی اداروں کے پاس عمارت کا کرائیہ اور تنخواہیں دینے کو نہیں, تعلیم دشمن لابی کی سازش کی بو آرہی ہے سکولوں کی بندش پیچھے, سرکاری اساتذہ کی طرح نجی سکولوں کے اساتذہ کی تنخواہیں قومی خزانے سے دی جائیں,پی ای سی اراکین.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے