پشاور: محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے مذید 12 افراد جاں بحق ہوئے، صوبہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد257 ہوگئی ہے، محکمہ صحت صوبہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 206 نئےکیسز رپورٹ ہوئے، صوبہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4875 ہو گئی ہے،
محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے نئے 130مریض صحت یاب ہوئے، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 1256مریض صحت یاب ہوئے، پشاور میں کرونا وائیرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1ہزار918 ہوگئی، پشاور میں مجموعی طور پر کرونا وایرس سے 155 افراد انتقال کرچکے ہیں ،پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران 6 افراد کرونا وائیرس سے جاں بحق ہوئے،
Load/Hide Comments