unnamed 25

پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردکارروائیوں کی مذمت

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ کابل میں طبی مرکز،ننگرہارمیں جنازےپردہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کی مذمت کرتےہیں،دہشتگردوں نےماہ رمضان کےبابرکت مہینےمیں انسانی جانوں کونشانہ بنایا،افغانستان اس وقت کوروناکی وبابھی جھیل رہاہے،دہشتگردی کانشانہ بننےوالےافرادکےخاندانوں سےتعزیت کااظہارکرتےہیں،پاکستان ہرطرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے.

مزید پڑھیں:  پاکستان کوبلین ڈالرزکی نئی آئی ایم ایف قسط رواں ماہ ملنےکاامکان