IMG1422Sindh govt 1024 696x463 1

سندھ وبائی امراض ایکٹ ترمیمی آرڈیننس منظور

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ وبائی امراض ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی

آرڈیننس کے مطابق وائرس پھيلانےوالےکوروناکےمريض ياادارےپرجرمانہ عائد کياجائےگا ، کسی ادارےميں متاثرہ فردکی وجہ سے وائرس پھيلاتوجرمانہ ہوگا،جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ روپے تک ہوگا،فردیاادارے کی طرف سےمسلسل خلاف ورزی پرجرمانے کی شرح میں اضافہ ہوگا،آرڈیننس کا مسودہ 27 اپریل کو سندھ کابینہ اجلاس میں منظورکیا گیا تھا.

مزید پڑھیں:  وزیردفاع سے ایرانی سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعاون پر گفتگو