2100781 1446892114

‏پارلیمنٹ ہائوس میں قائم نجی بنک کی برانچ کرونا وائرس کے باعث سیل

اسلام آباد :تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس میں قائم بنک کے ایک ملازم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے ،کیشئر کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد نجی بنک کی برانچ سیل کی گئی، بنک کی برانچ کے تمام ملازمین کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار، سڑکیں زیرآب