بیجنگ : پاکستانی سفارتخانہ بیجنگ کا بیان جس کے مطابق پاکستان کے لئےعطیہ کیا گیا اور خریدا گیا سامان لے کر دو خصوصی جہاز چین سے روانہ،دونوں جہاز شنگھائی اور چنگڈو سے کورونا سے نمٹنے کا سامان لے کر آج صبح روانہ ہوئے،ابتک چین میں پاکستان کا سفارتخانہ 25پروازوں سے طبی سامان بھجواچکا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments