pakistani locus india

وزیرستان کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد ٹڈی داخل

جنوبی وزیرستان : محکمہ زراعت کے مطابق وزیرستان کے مختلف علاقوں میں لاکھوں کی تعداد ٹڈی داخل۔ ان ٹڈیوں میں بچوں کی ایک بڑی تعداد بھی شامل ہیں۔ ٹڈی دل سے کھڑی فصل کو نقصان کا خدشہ ہے.
مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کیخلاف اسپرے کاعمل جاری ہیں۔ ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذکردی گئی۔ ٹڈی دل کسی بھی وقت افغانستان اور بلوچستان سے بھی آسکتاہیں. اگر ٹڈی دل کابروقت خاتمہ نہ ہوا تو ہمارا فصل سبزی اور میوہ جات تباہ کرنے کا خدشہ ہے۔حکومت ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے آپریشن تیز کریں.

مزید پڑھیں:  این ایف سی ایوارڈ ،وفاق صوبے کا ھق نہیں‌دے رہا، مزمل اسلم